کیاعمران خان جیل سے رہا ہو رہے ہیں ۔۔۔۔کیا پا کستان تحریک
انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات
طے پاگئے۔۔۔۔
﷽
![]() |
Imran Ahmed Khan Niazi |
اسلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔! ناظرین۔
چیزیں بہت
تیزی سے بدل رہیں ہیں۔حیران کن تبدلیاں طاقت کے ایوانوں میں دیکھائی دے رہی ہیں۔چوبیس
نومبر سے پہلے بہت کچھ ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔بہت بڑی پیش رفت ہو رہی ہے۔عمران
خان نے اپنے ساتھ برا کرنے والے سب کے لیے معافی کا اعلان کر دیا ہے۔
جنرل نعیم خالد لودھی :
جنرل نعیم خالد لودھی کی طرف سے یہ بات کی گئی تھی کے عمران
خان آ کر بدلہ نہیں لیں گے اس بات کی یقین دہانی کرائی جائے۔اس سے پہلے ویدیو
پیغام کبھی نہیں آیا لیکن اب بشرا بی بی نے باقاعدہ ویدیو پیغام میں میں یہ بات
کئی گئی ہے کے کسی بھی شخص سے کسی قسم کا کوئی بدلہ نہیں لیا جائے گا۔
![]() |
Lt. General (R) Naeem Khalid Lodhi |
ایک بات کو
زہین میں رکھا جائے کے عمران خان کو تمام کیسس میں زمانت مل چکی ہے اور اب صرف نو
مئی کے کیس رہتے ہیں جن میں زمانت ملنا ضروری ہے۔
پہلے تو یہ کیس 30 نومیر کو سنے جانے تھے پر اب تحریک
انصاف کے وکلا ءکی طرف سے درخواست دی گئی
کے کیس فوری طور پر سنے جائیں ۔عدالت نے درخواست قبول کر لی اور اب کیس کی تاریخ تبدیل کر کے 23 نومیر کر دی گئی ہے۔
فیصل واڈہ
اس
کے علاوہ بھی حامد میر کے شو کیپیٹل ٹاک میں اسٹبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے
سینیڑر اور پاکستان کے سابق ایم ۔ این۔ اے فیصل واڈہ کا کہنا تھا کے عمران خان نومبر کے مہینے مین جیل سے باہر آ جائیں گئے۔یہ تمام
چیزیں اس بات کی طرف اشارے ہیں کے اندرون خانہ بہت کچھ ہو رہا ہے۔
![]() |
Fasil Vawda Member of the Senate of Pakistan |
دوسری
طرف احتجاج کی تیاریاں بھی مکمل ہیں ۔ ایک اندازے کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ صرف
صوابی سے ہی اتنے کارکن آ رہے ہیں کہ
احتجاج کو کامیاب کرنے کے لیے کافی ہیں۔اس کے علاوہ بھی خیبر پختون خواہ کے دوسرے علاقوں سے بھی بڑی
تعداد میں قافلے آ رہے ہیں۔ اسی وجہ سے حکومت کچھ پریشان نظر آ رہی ہے۔
![]() |
Pakistan Tareek-e-Insaaf |
بشرا بی بی
بشرہ
بی بی نے اپنے ویڈیو پیغام میں خاص طور پر ادارے کے لوگوں کو یہ کہا ہے کہ آپ
کو غلط خبریں دی جا رہی ہیں کے عمران خان آے گا تو فاں کو نکال دے گا۔ عمران خان
آے گا تو سزائیں دے گا ایسا بلکل بھی نہیں ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ جیل میں آ کر
میں اللہ تعالٰی کے قریب ہوا ہوں۔ اور اللہ تعالٰی بدلے کو پسند نہیں کرتا۔
![]() |
Bushra Bibi |
بشرا بی بی کا مزید یہ بھی کہا کہ
“ہم نے بھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا اور
آپ سے بھی التجاح ہے کہ آپ بھی قانون کو
ہاتھ میں نہ لیں۔یہ کہنا غلط ہے کہ عمران
خان آئیں گے تو کسی سے بدلہ لیں گئے۔”
حکومت یہ بھی کہہ رہی ہے کہ پا
کستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کے
کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے لیکن اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے علی امین گنڈا پور
سے مزاکرات کے لیے رابطے کئیے ہیں۔ حکومت نے کارکنوں لے لیے تیاریاں بھی کر رکہی
ہیں۔اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں میسوخ کر دی گئی ہیں اور دوسری طرف ان روکاوٹوں سے
بچنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے
تیاری کر لیں ہیں۔آنسوں گیس سے بچنے کے لیے اقدامات کر لیے ہیں۔
ان چیزوں سے ظاہر
ہوتا ہے کے عمران خان جلد رہا ہو رہے ہیں۔
For more news update visit: https://www.informationforall.website/search/label/News-Updates