میاں بیوی کی بچپن کے پیار کی یادیں اور “لبھی
شے خدا دی“
![]() |
/https://www.informationforall.website |
سماٹ بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
میاں بیوی اپنی شادی کی 40ویں سالگرہ پر اپنا سکول
کا دور یاد کر رہے تھے۔۔۔ دونوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے سکول جائیں گے اور بچپن
کے پیار کی یادیں تازہ کریں گے۔۔۔ وہ سکول گئے، وہ بینچ دیکھا جس پر پچاس سال پہلے
دونوں نے مل کر “آئی لو یو” لکھا تھا۔۔ پیدل واپس آ رہے تھے کہ ایک آرمر
گاڑی میں سے ایک تھیلا گرا۔ خاتون نے اٹھا لیا۔ وہ تھیلے کو گھر لے گئے۔ کھول کر
دیکھا تو اس میں پچاس ہزار ڈالر تھے۔ خاوند نے کہا کہ انہیں وہ تھیلا واپس کرنا
چاہیے لیکن بیوی نے کہا “لبھی شے خدا دی” اور چوبارے میں چھپا دیا۔۔۔ دوسرے
دن ایف بی آئی والے پہنچ گئے اور پوچھا آیا کہ: “آپ کو کوئی تھیلا ملا
ہے؟” بیوی نے کہا: “نہیں”۔ خاوند بولا: “یہ جھوٹ بولتی ہے۔
تھیلا اوپر چوبارے میں ہے۔” خاتون نے کہا: “اس کا دماغ ٹھیک سے کام نہیں
کرتا۔ اس کا ذہن اس کے بچپن میں چلا گیا ہے۔ یہ سکون آور ادویات لیتا ہے۔”
ایف بی آئی والے بیٹھ گئے اور خاوند سے کہا: “آپ تفصیل سے بتائیں تھیلا کب،
کیسے اور کہاں ملا؟” خاوند نے بولنا شروع کیا: “کل میں اور میری بیوی
سکول سے آ رہے تھے۔۔۔” ۔ ۔ ۔ “چلو اوئے بابا واقعی پاگل جے” ایک
افسر نے بات کاٹتے ہوئے کہا اور وہ خاتون کا شکریہ اداکرتے ہوئے چلے گئے۔۔۔۔!
………………………………….
روزانہ کی بنیاد پر دلچسپ، اسلامی، ادبی و معلوماتی
تحریروں اور سرکاری و پرائیویٹ ملازمتوں سے باخبر رہنے اور وقتا فوقتا گائیڈنس
حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائیٹ Information for allکو فالو کریں
The memories of childhood love of husband and wife and “Labhi She Khuda Di”
Wedding Marcus Smart Wife
Interesting, Islamic, Literary etc. on daily basis Our website to keep track of informative articles and government and private jobs and get guidance from time to time. Follow Info4All