اپنے ٹوٹے پاؤں پر چلو ۔۔۔۔ لیکن کسی کے کندے پر اپنے ہاتھ
کا نشان مت چھوڑو۔۔۔۔معذور ہوں مجبور
نہیں۔۔۔۔۔کہانی
![]() |
khud etemadi |
اگر کوئی شخص آپ کو اس کام میں مدد کر رہا ہے جو آسانی سے
ہو سکتا ہے تو اس کام میں آپ مدد نہ لیں۔ہو سکتا ہے کے آپ اس کا یہ آسان برداشت نہ
کر سکھییں اور اس کا یہ احسان مستقبل میں آپ کے فیصلوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
میں نے زندگی سے ایک ہی بات سیکھی کے انسان کوکوئی چیز نہیں
ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نا مان لے۔
خود اعتمادی ایسی چیز ہے جس کا ہونا کسی بھی انسان میں بہت
ضروری ہے۔ خود اعتمادی کی وجہ سے انسان بڑے سے بڑا کام بھی کر گزرتا ہے ۔بڑے سے
بڑی جنگ جیت سکتا ہے ۔ بڑے سے بڑی منزل حاصل کر سکتا ہے غرض یہ کے جو وہ چاہے وہ
کر سکتا ہے۔لیکن اس کے برعکس اگر کوئی شخص ہار مان جائے یا خود اعتمادی کھو دے تو
اس کی مثال مردہ شخص کی ہی ہے ۔ایسا شخص خوداعتمادی کو کھو دیتا ہے۔یہ دوسروں کے
سہارے پر ہی رہتا ہے ۔ اس شخص میں کوئی کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رہتی ۔
مشہور کرکٹر محمد آصف :
مشہور کرکٹر محمد آصف جو کے ایک ہی اکشن کے ساتھ دونوں طرف بال کو سونیگ
کر سکتا ہے اور اس کی بال کو ئی شخص یہ نہیں بتا سکتا تھا کہ یہ کس طرف جائے گی۔
![]() |
Muhammad Asif |
محمد آصف کہتے ہیں” کہ وہ جب بال پھینکتے ہیں تو مجھےسو
فیصد یقین ہوتا ہے کہ بال سونگ ہو گی اور
اگر میرے زہین میں ایک فیصد میں شک ہو کے بال سونگ نہیں ہو تو بال سونگ نہیں ہوتی۔”
ان تمام باتوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انسان کا دماغ بہت ہی
طاقت ور ہے اگر اس سے خود اعتمادی ختم ہو
جائے تو کم زور ہو جاتا ہے۔
اس طرح کی سبق اموز کہانیوں کے لیے فالو Info4all کریں۔
Translation
Walk on your broken feet. But don’t leave the mark of your hand on someone’s shoulder. I am disabled, not forced. The Story
Famous cricketer Mohammad Asif once said:
![]() |
Muhammad Asif |